نگر نگر
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - جگہ جگہ، شہر شہر، ایک شہر سے دوسرے شہر، ہر ایک شہر، سارے شہر، بہت سے شہر۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - جگہ جگہ، شہر شہر، ایک شہر سے دوسرے شہر، ہر ایک شہر، سارے شہر، بہت سے شہر۔